شہباز شریف تقریر کرنے آئے تو حکومتی ارکان نے ایسی حرکت کی کہ سب ہوئے حیران

شہباز شریف تقریر کرنے آئے تو حکومتی ارکان نے ایسی حرکت کی کہ سب ہوئے حیران باغی ٹی وی :قومی اسمبلی میں حکومت کے بنچوں پر بیٹھے ایم این اے اور وزرا حضرات نے اپوزیشن والا کردار ادا کرنا شروع کردیا. حزب اقتدار نے شہباز شریف کی تقریر کے دوران حکومتی بنچز سے مسلسل ٹی ٹی کے نعرے لگانے شروع کردیے . وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری بھی اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بھی اراکین اسمبلی کے ساتھ نعرے بازی کی . سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے … شہباز شریف تقریر کرنے آئے تو حکومتی ارکان نے ایسی حرکت کی کہ سب ہوئے حیران پڑھنا جاری رکھیں