شہباز شریف کی اہلیہ نے 13 ماہ بعد ایسا کام کیا کہ سب دیکھتے رہ گئے

شہباز شریف کی اہلیہ نے 13 ماہ بعد ایسا کام کیا کہ سب دیکھتے رہ گئے احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز نے 13 ماہ بعد منی لانڈرنگ کا ٹرائل جوائن کر لیا ،نصرت شہباز کی جانب سے چودھری نواز ایڈوکیٹ پلیڈر مقررکر دیئے گئے ہیں احتساب عدالت نے نصرت شہباز کے پلیڈر کو ریفرنس کی کاپی فراہم کر دی نصرت شہباز بذریعہ پلیڈر آئندہ سماعت پر فرد جرم کی کارروائی کے لیے عدالت طلب کر لی گئی … شہباز شریف کی اہلیہ نے 13 ماہ بعد ایسا کام کیا کہ سب دیکھتے رہ گئے پڑھنا جاری رکھیں