شہباز شریف کی بیٹی ایک اور کیس میں اشتہاری

0
21
شہبازشریف وزیراعظم تودوراب وہ ایم این اے بھی نہیں بن سکتے

شہباز شریف کی بیٹی ایک اور کیس میں اشتہاری

احتساب عدالت لاہور میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کا کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کیخلاف اشتہار جاری کر دیئے ملزمہ رابعہ عمران کو 13 دسمبر تک پیش ہونے کی حتمی مہلت دے دی عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی کا اشتہار رہائشگاہ اور احاطہ عدالت میں آویزاں کرنے کا حکم دیا،عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر کو اشتہارات آویزاں کر کے عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا، احتساب عدالت میں رابعہ عمران سمیت دیگر ملزموں کیخلاف ریفرنس دائر کیا گیا ریفرنس میں منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں رابعہ عمران پر بطور مالک فاطمہ ڈویلپرز مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے، ارتھ کوئیک ری کنسٹرکشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن اتھارٹی کے فنڈز فاطمہ فاطمہ ڈویلپرز کو منتقل کئے گئے،رابعہ کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری کی کارروائی شروع کی گئی

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری

شریف فیملئ کے خلاف نیب میں کیسز چل رہے ہیں، شہباز شریف، حمزہ شہباز ضمانت پر رہا ہیں، مریم نواز ،.نواز شریف کو عدالت نے سزا سنائی تھی، نواز شریف علاج کے بہانے بیرون ملک گئے تا ہم واپس نہ آئے، کیپٹن ر صفدر پر بھی نیب میں کیسز چل رہے ہیں، ن لیگی دیگر رہنماؤں احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق و دیگر پر بھی نیب میں کیسز چل رہے ہیں ، ن لیگی رہنما ضمانت پر ہیں

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

Leave a reply