شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے اے پی سی سے پہلے ملاقات ہوئی تھی، لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں آرمی چیف سے ملاقات میں موجود تھا،آرمی چیف سے ملاقات میں گلگت بلتستان سے متعلق بات ہوئی تھی، آرمی چیف سے ملاقات کی خبراگر پبلک ہو گئی ہے تو اس کا انکار نہیں کرتا، آرمی چیف سے ملاقات میں تمام پارلیمانی رہنما موجود تھے، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو دبانے کی … شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں