شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

0
34
شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں کیوں شریک نہیں ہوئیں؟ بتا دیا

مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کاعشائیہ پارلیمانی اراکین کاتھا میں پارلیمان کا حصہ نہیں ،شہباز شریف کا کردار اپوزیشن لیڈر کا ہے ان کو اپنا کردار نبھانا ہوتا ہے،سب کا فر ض ہے کہ مہنگائی کی بات کریں، ہر شہری کا حق ہے کہ ریلیف ملے،

واضح رہے کہ شہباز شریف نے گزشتہ روز پارلیمانی رہنماؤں کو عشائیہ دیا تھا جس میں مریم نواز شریک نہیں تھیں، مریم نواز کی عدم شرکت پر سوال اٹھائے جا رہے تھے کہ شہباز شریف اور مریم میں اختلافات ہیں اس وجہ سے مریم نواز اسلام آباد میں ہونے کے باوجود عشائیہ میں شریک نہیں ہوئیں،تا ہم ابھی مریم نواز نے پیغام جاری کیا ہے اور انہوں نے عشائیے مین شرکت کی وجہ بتا دی ہے

قبل ازیں پی ڈی ایم کا ایک اجلاس ہوا تھا میں صرف پارلیمانی رہنماؤں کو بلایا گیا تھا اس میں مریم نواز بلاول کی خصوصی دعوت پر شریک ہوئی تھی حالانکہ اس میں بھی صرف پارلیمانی لیڈر تھے تا ہم شہباز شریف کے عشائیے میں مریم نواز کا شریک نہ ہونا اور ایک دن بعد اس پر ردعمل دینا سیاسی مبصرین کے نزدیک دال میں کچھ نہ کچھ کالا ہے جسے چھپایا جا رہا ہے

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

Leave a reply