شہباز شریف نے مولانا سے ملاقات کر کے عمران خان کو وارننگ دے دی

شہباز شریف نے مولانا سے ملاقات کر کے عمران خان کو وارننگ دے دی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی امیر جمیعت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اسعد محمود، اکرم درانی، کامران مرتضیٰ بھی شریک تھے ،ملاقات میں جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی، جمال الدین سمیت جمعیت علماء اسلام کے دیگر ارکان بھی شریک تھے شہباز شریف نے کہا ہے کہ جے یو آئی کارکنوں کے ساتھ ظلم اور بربریت کی گئی پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والا واقعہ افسوس ناک تھا،عمران خان اب بھگوڑا ہو چکے ہیں تحریک انصاف کی حکومت ناکامی ہوگئی ہے، عمران خان اپوزیشن کو صرف چور اور ڈاکو کے لقب دیتے رہے،مگر ملا کچھ نہیں،عمران خان اپنے گریبان میں دیکھیں عمران خان بتائیں علیمہ خان کے پاس اربوں کی جائیداد کہاں سے آئی, شہباز شریف نے عمران خان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی زبان کو لگام دو،خواتین کے خلاف باتیں کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے،ہمیں کہا جاتا ہے کہ جوتے پالش کرتے ہیں تم کیا کرتے ہو؟ تم نے لندن میں بیٹھ کر فوج … شہباز شریف نے مولانا سے ملاقات کر کے عمران خان کو وارننگ دے دی پڑھنا جاری رکھیں