شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم

شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم بینکنگ کورٹ لاہورنے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا فیصلے میں کہا گیا کہ 3 روزمیں شہباز شریف اور حمزہ شہباز 10،10 لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں ،اگر ملزمان مچلکے جمع نہ کرواسکے تو ضمانتیں غیر موثر تصور ہوں گی،مچلکے جمع نہ کرانے پر ایف آئی اے کو گرفتاری کا حق ہو گا جائے ملزمان شامل تفتیش ہوں گے اور ایف آئی اے جب بھی بلائے تو پیش ہوں گے ملزمان ہر پیشی پر عدالت پیش ہونے … شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم پڑھنا جاری رکھیں