شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا گیا احتساب عدالت لا ہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے تحریری حکم جاری کیا،تحریری حکم میں کہا گیا کہ آئندہ سماعت پر سیکریٹری داخلہ اور ایس پی سیکیورٹی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، درخواست پر قانون کے مطابق آرڈر کے لیے متعلقہ افسران پیش ہوکر دلائل دیں، تحریری فیصلہ میں مزید کہا گیا کہ آئی جیل خانہ جات ،سیکریٹری داخلہ اور سپرٹینڈنٹ جیل نے جواب جمع کروایا،عدالت متعلقہ افسران کو 19 نومبر کو پیش … شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں