شہباز شریف کانام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست ، عدالت نےکیا اعترض لگا دیا

شہباز شریف کانام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست ، عدالت نےکیا اعترض لگا دیا باغی ٹی وی : شہباز شریف کانام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی . لاہو رہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی درخواست پر اعتراض لگا دیا،رجسٹرار آفس لاہو رہائیکورٹ نے اعتراض میں کہا کہ درخواست گزار نے پہلے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی ہے۔شہباز شریف کی جانب … شہباز شریف کانام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست ، عدالت نےکیا اعترض لگا دیا پڑھنا جاری رکھیں