شہباز شریف کا کراچی میں بھر پور استقبال،پہنچتے ہی وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے اظہار ہمدردی کے لیے آئے ہیں، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی میں سیلاب سے تباہ کاریاں ہوئی ہیں،بارش کے باعث لوگوں کے اثاثے ڈوب گئے،ملک کومشکل حالات کا سامنا ہے اس لیے سیاست نہیں کرنی چاہیے،کراچی میں ترقیاتی کام ہونے چاہیئں ، شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ وفاق نے کراچی والوں سے اربوں فنڈز کا وعدہ کیا،وہ فنڈز کہاں ہیں؟وفاق سندھ کی مشاورت سے امدادی … شہباز شریف کا کراچی میں بھر پور استقبال،پہنچتے ہی وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں