شہباز شریف کی رہائی کب ہو گی؟ پنجاب حکومت نے وقت دے دیا

0
22

شہباز شریف کی رہائی کب ہو گی؟ پنجاب حکومت نے وقت دے دیا

شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پے رول پر رہائی کا معاملہ ،وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات پر بھیجوائی گئی سمری کی منظوری دیدی

وزیراعلی نے شہبازشریف اور حمزہ شہبازکو 5 روز کےلئے پے رول پر رہائی کی منظوری دی،شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پے رول پر رہائی 27 نومبر دوپہر 2 بجے ہوگی،پنجاب کابینہ نے تھروسرکولیشن 5 روز کےلئے پے رول پر رہائی کی منظوری دی تھی

کابینہ ممبران سے منظوری لینے کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو سمری بھیجوائی تھی

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ مرحومہ بیگم شمیم اخترکا جسد خاکی ہفتے کو لاہور پہنچے گا،اسی روز بعد نماز ظہر شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں نمازجنازہ ادا کی جائیگی

ن لیگ نے ضلعی انتظامیہ سے ماڈل ٹائون اور رائیونڈ کے بعد ایئر پورٹ تک رسائی مانگ لی ، ن لیگ نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست کی ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایئرپورٹ سے میت وصول کرنا چاہتے ہیں،جس پر ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی درخواست پر اجازت کیلئے وقت مانگ لیا

Leave a reply