شہروز کاشف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

0
29

شہروز کاشف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

شہروز کاشف نے آج صبح کے ٹو کی 8 ہزار 611 میٹر چوٹی سر کیا  آج صبح 19سالہ شہروز کاشف نے کے ٹو کی چوٹی سرکرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا

شہروز کاشف نے دو ماہ قبل ماوئنٹ ایوریسٹ کو بھی سر کرکے کم عمر ترین پاکستانی ہونے کا ریکارڈ بنایا تھا ، والد شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ بہت فخر کی بات نہ صرف ہمارے لیے بلکہ پوری پاکستانی قوم کے لیے،شہروز  نے اپنے مشن کا نام پاکستان آن کے ٹو رکھا تھا،تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ شہروز کی محفوظ واپسی کی دعا کرے،ے ٹو سے واپسی کا راستہ خطرناک ہے،

قبل ازیں ماہ مئی میں  پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا شہروز کاشف نے اپنی سمٹ کو علی سدپارہ کے نام کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شہروز کاشف اس سے قبل سطح سمندر سے 26 ہزار 400 فٹ کی بلندی پر واقع پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی براڈ پیک بھی سر کر چکے ہیں ۔اس وقت ان کی عمر 17برس تھی ۔ شہروز کاشف براڈ پیک پر پاکستانی پرچم لہرانے والے سب سے کم عمر کوہِ پیما ہیں۔

کیا علی سدپارہ واقعی زندہ ہیں؟ ریسکیوٹیم نے ہار کیوں نہیں‌مانی ؟تہلکہ خیز انکشافات

محمد علی سدپارہ سے کہاں غلطی ہوئی؟ تاریخی سرچ آپریشن میں کیا چل رہا ہے؟ اہم معلومات

کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کی موت کی تصدیق

کے ٹو نے والد کو ہمیشہ کیلئے اپنی آغوش میں لے لیا،ساجد سدپارہ

محمد علی سدپارہ اور بیٹے کوکون سے اعزاز دیئے جائیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا

دنیا کے سب سے خوبصورت سٹیڈیم میں پہلا کرکٹ میچ علی سدپاہ کے نام

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی

یوم پاکستان پریڈ،کوہ پیما سدپارہ کو خراج تحسین،پاک فضائیہ، بحریہ کے طیاروں کا فلائی پاسٹ

پاکستانی نوجوان نے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا

ماؤنٹ ایورسٹ پر 24 گھنٹے میں دوسری بار سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

Leave a reply