پاکستانی نوجوان نے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا

شہروز کاشف نے پاکستانی کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی نوجوان نے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف نے پاکستانی قوم کو خوشخبری سنانے والا یہ کارنامہ آج صبح پانچ بج کر پانچ منٹ پر سرانجام دیا جس کی اطلاع ان کی ٹیم نے شہروز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے … پاکستانی نوجوان نے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا پڑھنا جاری رکھیں