شہروز سبزواری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں صدف کنول نے افواہوں کی تردید کر دی

شہروز سبزواری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں صدف کنول نے افواہوں کی تردید کر دی اسلام آباد: اداکارہ اور ماڈل صدف کنول اور شہروز سبز واری کے تعلق کی افواہیں سرزبان عام ہیں جس کی وجہ سے شہروز اور ان کی بیوی سائرہ کے درمیان اختلافات چل رہے ہیں جبکہ اداکارہ صدف کنول نے شہروز سبز واری کے ساتھ تعلق کی تردید کی ہے انہوں نے کہا کہ وہ ایک ماہ پہلے اداکار شہعوز سبز واری سے ملی ہیں اور وہ ان کے ایک اچھے دوست اور کولیگ ہیں اس کے علاوہ ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ان … شہروز سبزواری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں صدف کنول نے افواہوں کی تردید کر دی پڑھنا جاری رکھیں