شہریار آفریدی کا مراد سعید بارے اسمبلی میں ایسا انکشاف کہ سب حیران رہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرسیفران شہریارخان آفریدی نے کہا ہے کہ شریعت و روایات کا تقاضا ہے کہ پارلیمان کی بے توقیری اور کردار کشی کرنے والوں کو ایوان میں بیٹھنے کا حق نہیں ہونا چاہیے’ ایک دوسرے کا احترام سب پرلازم ہے۔

قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرشہر یار آفریدی کا کہنا تھا کہ گزشتہ اسمبلی میں ہم 34 ممبران تھے، جن کا کردارپورے پاکستان نے دیکھا ، ہم نے احتجاج کیا، جب استعفے دیئے تو ایازصادق کے پاس 80 ارکان گئے کہ ان کے استعفے منظورنہ کئے جائیں۔ لاہور میں ضمنی انتخابات کے موقع پر وہ ووٹ مانگنے کیلئے گئے تو اتنے میں سردارصاحب آئے لیکن ان کے ماتھے پر بل نہ آئے۔ ہم سب کی عزت کرتے ہیں۔

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

چیئرمین نیب کے حوالہ سے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، قومی اسمبلی میں مطالبہ پیش

بلاول کے بعد ن لیگ نے بھی چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،اب نیب کو بند ہونا چاہئے،رانا ثناء اللہ

120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

کرپشن مقدمات کے فیصلوں کی تاخیر کا ذمہ دار نیب،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں،سپریم کوٹ

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

شہر یار آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ 2014 میٰں جب میں حج پرگیا میرے بچوں کی ذمہ داری مراد سعید اور ان کی اہلیہ نے سنبھالی تھی۔ مراد سعید نے بچپن میں قران حفظ کیا، اس کے دل میں قران کریم ہے، اس کی والدہ گولہ لگنے سے مفلوج ہیں، اس کا کوئی کاروبارنہیں ‘ وہ کمٹڈ ہیں، میں ان کے کردارکی قسم کھاتاہوں۔

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

قومی اسمبلی میں منظور خاتم النبینﷺکی متفقہ قرارداد پر مرکزاورصوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

شہر یار آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ میں درخواست کررہا ہوں میری اولاد ہے اور ہم سب صاحب اولاد ہیں، مولانا فضل الرحمان سے احترام کارشتہ ہے۔ ایوان سے کچھ فوٹیجز گئی ہیں جس سے جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ جے یوآئی کیلئے دل میں احترا م ہے۔ مفتی محمود مرحوم کا ایک رتبہ تھا ہمیں ایسا طرزعمل اختیارکرنا چاہیے کہ اس سے جگ ہنسائی نہ ہو

چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول

نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

جب مراد سعید کھڑے ہوتے ہیں تو اپوزیشن والے بھاگ جاتے ہیں،وزیر خارجہ

شہر یار آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ کوڈ آف کنڈکٹ ہونا چاہئے ہمارے لئے سب قابل احترام ہیں، شریعت اورہماری قومی روایات کا تقاضا ہے کہ جو بھی اس پارلیمان کی بے توقیری کرے اورکردارکشی کرے اسے ایوان میں بیٹھنے کا حق نہیں ہونا چاہئیے۔ راجہ پرویز اشرف اور سردارایازصادق کو ایوان کی بے توقیری کے تدارک اورکوڈ آف کنڈکٹ کے ضمن میں اپنا کردارادا کرنا چاہیے.

مذہبی سکالر کی طرف سے سیدہ کائنات رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے متعلق نامناسب انداز بیان کی قومی اسمبلی میں شدید الفاظ میں مذمت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.