شہریار خان آفریدی کی اے این ایف کے چیف ،بریگیڈیئر صغیر کامران مرحوم کے گھر آمد.

0
25

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی اے این ایف کے چیف آف سٹاف بریگیڈیئر صغیر کامران مرحوم کے گھر آمد.بریگیڈیئر صغیر کامران کے بھائی، صاحبزادے اور والدہ سے ملاقات. مرحوم کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت.

بریگیڈیئر صغیر کامران ایک پروفیشنل سولجر اور انتہائی دیانتداری افسر تھے. مرحوم نے اے این ایف کے آپریشنز کو فعال بنانے اور ملک کو ڈرگ مافیا سے نجات دلانے کیلئے دن رات محنت کی اور ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عارف ملک کی قیادت میں اے این ایف کو ایک مستعد اور فعال فورس بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی. بریگیڈیئر صغیر کی اچانک رحلت انکے خاندان کے ساتھ ساتھ پاکستان اور اے این ایف کیلئے بڑا نقصان ہے. اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے. شہریار خان آفریدی

Leave a reply