معروف عالم دین،سماجی شخصیت الشیخ عبدالطیف کے ڈیری فارم اور زرعی زمین پرجرائم پیشہ افراد کا قبضہ

بہاولپور:جرائم پیشہ اور بلیک میلنگ میں ملوث بدنام زمانہ گروہ نے بہاولپور کے ممتاز و جید عالم دین اور شہر کی معروف سماجی شخصیت الشیخ عبدالطیف کے ڈیری فارم اور زرعی زمین پر قبضہ کر لیا۔ ملزمان نے ٹھیکے پر لی گئی زمین خالی کرنے کے مطالبہ پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ بہاولپورسے ذرائع کے مطابق الشیخ عبدالطیف نے اعلیٰ حکام سے اپنی زمین پر سے غیر قانونی قبضہ چھڑانے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی اپیل کی ہے۔مذکورہ گروہ بلیک میلنگ ، قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ عناصر کی … معروف عالم دین،سماجی شخصیت الشیخ عبدالطیف کے ڈیری فارم اور زرعی زمین پرجرائم پیشہ افراد کا قبضہ پڑھنا جاری رکھیں