fbpx

لال حویلی میں کیا ہونے جا رہا؟ شیخ رشید نے دبنگ اعلان کر دیا

لال حویلی میں کیا ہونے جا رہا؟ شیخ رشید نے دبنگ اعلان کر دیا
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی مری روڈگرلزگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آمد ہوئی ہے

اس موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جہاں خالی پلاٹ نظر آیا تو وہاں کالج بنادیا،لال حویلی کو کسی ایک یونیورسٹی کو دینے کا اعلان کرتا ہوں وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے طالبات کے لیے لال حویلی کی طرف سے بیرون ملک اسکالر شپ کا اعلان بھی کیا ، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جو بچیاں اپنی فیس نہیں دے سکتیں اس کی فیس لال حویلی دے گی ،راولپنڈی کا ایسا تعلیمی نظام بنایا ہے کوئی بچی ایک کلو میٹر سے دور نہیں جاتی آج راولپنڈی تعلیم میں کئی شہروں سے آگے ہے، خوشی ہے پی ڈی ایم نے احتجاج کیلئے میرے شہر کا انتخاب کیا، لڑکے پتہ نہیں کیوں نالائق ہوگئے ہیں ساری ٹاپ پوزیشنز لڑکیاں لیتی ہیں پی ڈی ایم قانون کو ہاتھ میں نہیں لے گی تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں،انتخابات کے قریب ایک نئی الائنمنٹ ہوگی،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ امریکی ناظم الامور کو بھی پتہ ہے مسلم لیگ ن اور ش الگ الگ ہیں .پاک بحریہ نے بھارتی نیوی کو شٹ اپ کال دی، پاکستان ائیر فورس ،زمینی فورسز کی طرح چاق و چوبند ہے، اپوزیشن دائرہ اختیار میں رہ کر احتجاج کریں تو کوئی مسئلہ نہیں،عمران خان 5 سال پورے کریں گے،الیکشن آئے گا تو ایک نیا الائنمنٹ سامنے آجائے گا،افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں کوشش ہوگی ڈالر کی اسمگلنگ کو روکا جا سکے پاکستان نیوی ہیڈ کوارٹر دورے کی دعوت قبول کرلی ہے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مریم نواز اداروں کے خلاف جو بیانات دے رہی ہیں ،پاوں پر کُلہاڑی ماررہی ہیں ،مریم نواز اپنے لیے خود گڑھے کھود رہی ہیں ،ن لیگ کی پچھلی حکومت جانے میں بھی مریم نواز کا کردار تھا بلاول دل کا جانی ہے، اسے 7 خون بھی معاف ہیں، وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے،الیکشن میں چند ماہ رہ گئے ہیں ،اپوزیشن کے پاس کوئی نئی سوچ نہیں ہے

@MumtaazAwan

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان

پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب

شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

جب تک مساجد مدارس آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، شیخ رشید

ہمیں پتہ گڈ کون اور بیڈ کون،ملک کے دشمنوں سے کونے کونے میں نمٹیں گے ،شیخ رشید

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

ایک دن میں کورکمانڈ نہیں بن جاتے زندگی لگانا پڑتی ہے ،شیخ رشید

اداروں کے خلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے ،شیخ رشید

مریم نواز کی تقریرسے عمران خان کا نام نکال دیں تو اس میں کیا تھا؟ شیخ رشید

بلاول دل کا جانی ، اسے 7 خون بھی معاف، وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے،شیخ رشید