شیخ رشید بھی مولانا کی منتوں پر اتر آئے، کیا کہا؟

0
35

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مولانا فضل الرحمان سے بڑی اپیل کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان مذاکرات سے انکار نہیں کرتا ، مذاکرات کے دروازے بند ہوں تو نقصان ہوتا ہے ،فضل الرحمان پہلے بھی استعمال ہوئے ،27اکتوبر کشمیر کا دن ہے، فضل الرحمان بتائیں حکومت نے کہاں غلطی کی ہے؟مولانا سے گزارش ہے کہ معاملے کو مذاکرات سے حل کریں،ایم ایل ون سے ملک کی معیشت مضبوط ہوگی

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ریلوے میں ایک نوکری بھی نہیں بکی،ایک سال میں ایم ایل ون کا پی سی ون ختم کردیا ہے،فریٹ کا ٹارگٹ مکمل کرلیا ہے،پاکستان واحد ملک ہے جہاں فریٹ ٹرین بھی نفع میں چل رہی ہے،فریٹ کی 138ٹرینیں چل رہی ہیں جنہیں 150کروں گا،

آزادی مارچ کو کیسے روکیں گے، شوکت یوسفزئی نے اعلان کر دیا

Leave a reply