جس طرح تحقیقات کروانا چاہیں حکومت تیار ہے، شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون
جس طرح تحقیقات کروانا چاہیں حکومت تیار ہے، شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اسامہ ستی کے والد کو فون کیا اورقتل کے واقعے کی انکوائری رپورٹ پر بات چیت کی شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کو دیکھ لیں،انکوائری رپورٹ سے مطمئن ہیں تو اس کو آگے بجھوایا جائے گا ،وزیر اعظم کا فیصلہ ہے کہ والد جس طرح تحقیقات کروانا چاہیں حکومت پوری مدد کرے گی شیخ رشید احمد کا مزید کہنا … جس طرح تحقیقات کروانا چاہیں حکومت تیار ہے، شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں