شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

0
72

شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ووزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہو گئی

شیخ رشید احمد کا اے ایف آئی سی میں معائنہ کیا گیا اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز نے وزیر داخلہ شیخ رشید کا میڈیکل چیک اپ کیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ڈاکٹروں نے ضروری ٹیسٹ لکھ کر دیئے جو کروا لئے گئے ہیں، انکی رپورٹ کا انتظار ہے ،شیخ رشید احمد کو ڈاکٹرز نے ریسٹ کا مشورہ دیا ہے

واضح رہے کہ شیخ رشید احمد کرونا کا شکار بھی ہوئے تھے تا ہم بعد میں وہ صحتیاب ہو گئے تھے

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

او آئی سے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ نے او آئی سی اور عالمی دنیا سے کیا بڑا مطالبہ

کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سی نے بڑا اعلان کر دیا

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی نائیجر میں او آئی سی اجلاس سے قبل اہم ملاقات

 او آئی سی کو قابض قوتوں کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے

Leave a reply