شیخ رشید کس تاریخ کو دھرنے کی حقیقت بتانے جارہے
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے دھرنے بارے کیا بتانےجا رہے ہیں.
وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف سے کہا ہے وکٹ کے ایک طرف کھیلیں. فضل الرحمان کا معاملہ حل ہوجائےگا، دھر نے کی کوئی گنجائش نہیں،
23یا25اکتوبرکوفضل الرحمان کےدھرنےسےمتعلق بتاوَں گا،
آزادی مارچ، جے یو آئی نے بھی بڑا یوٹرن لے لیا، شیخ رشید بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے
وزیرریلوے شیخ رشید نےکہا ہے کہ فضل الرحمان کے دھرنے کےلیےانتظامات سےکوئی فرق نہیں پڑتا،جس نے آنا ہے اسلام آباد آجائیں
اسلام آباد میں سب اچھا ہے،کوئی خوف وحراس نہیں،بلاول بھٹو فضل الرحمان کےدھرنے سے ڈرے ہوئے ہیں،بلاول بھٹو نے اپنی تحریک شروع کردی ہے،
شہبازشریف وکٹ کے دونوں طرف نظر آرہے ہیں،
آزادی مارچ، جے یو آئی نے بھی بڑا یوٹرن لے لیا، شیخ رشید بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں