شیخ رشید نے دی وزیراعلیٰ پنجاب کو ملاقات میں دعوت،وزیراعلیٰ نے کیا کہا؟

شیخ رشید نے دی وزیراعلیٰ پنجاب کو ملاقات میں دعوت،وزیراعلیٰ نے کیا کہا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور،فلاح عامہ کے منصوبوں،راولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کو 5فروری کو لال حویلی میں جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنقید برائے تنقید کرنے والے عناصرکے ہاتھ صرف مایوسی اورناکامی آئے گی۔لوٹ مار کاد  ور گزر چکا،وزیراعظم عمران خان کی حکومت پاکستان … شیخ رشید نے دی وزیراعلیٰ پنجاب کو ملاقات میں دعوت،وزیراعلیٰ نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں