شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہونے کامعاملہ وزارت داخلہ د یکھے گی جبکہ یوسف رضا گیلانی عدالت یاوزارت داخلہ سے رجوع کرسکتے ہیں ۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جب میں کہتا تھا کہ ن لیگ سے ش لیگ نکلے گی تب سب لوگ میرا مذا ق اڑاتے تھے، نواز شریف کی سیاست کو مرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، نوازشریف کو ملک … شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی پڑھنا جاری رکھیں