شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

0
46

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کے لیے کوشش کررہے ہیں

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی میں سماجی شعبے کی ترقی کےلیے متعدد منصوبے مکمل کیے گئے،راولپنڈی میں تعلیم کے شعبے میں کئی نئے ادارے قائم کیے گئے،صحت کے شعبے میں ماں اور بچے کی صحت پر توجہ دی گئی،راولپنڈی میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،سرکاری کالجز اور اسکولوں کا دورہ کیا اور ان کے مسائل حل کیے،راولپنڈی میں رکشہ ڈرائیورکی بیٹی نےسی ایس ایس پاس کیا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ حکومتوں نے تعلیم کے شعبے کی ترقی کےلیے کچھ نہیں کیا،ہم انٹرنیشنل یونیورسٹی تعمیر کرنے کےلیے تیارہیں ،راولپنڈی میں 5یونیورسٹیاں بنائیں گے،ایم ایل ون بہت بڑا منصوبہ ہے، اب کوشش کریں گے کہ راولپنڈی والوں کو تعلیم کے حوالہ سے خوشخبری‌ دیں گے، میری خواہش ہے کہ پنڈی کا ٹیچر سٹاف پنڈی میں ہی پڑھائے، شام کو اپنے گھر جائے، دوسرے شہر میں جانے کا کام مشکل ہے، ہم نے کوشش کی ہے، ہم سیاست میں لیٹ آئے،اسکا افسوس ہے، جب پاکستان بنا تو میں جوان نہیں تھا میرا والد کہتا تھا کہ شکر ہے تو جوان نہیں تھا ورنہ تو کانگریس میں ہوتا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید نے کہا کہ میں نے زندگی پر کتاب لکھی ہسپتال میں جو چھ ستمبر کو چھپ کر آ رہی ہے، سب لوگ میرے لئے دعا کریں، آپ کو کبھی مجھ سے گلہ نہیں ہو گا، ہم نے کبھی کھانے کی سیاست نہیں کی، سیدھا کام کرتے ہیں، وزیراعظم کی جانب سے ملنے والا فنڈ وہاں لگایا جہاں ضرورت تھی، چین کے ساتھ ریلوے یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے رابطے میں ہوں،ریلوے یونیورسٹی ایشیا کی بڑی جامعہ ہوگی

اپوزیشن میں بہت سے لوگوں کو نااہل ہوتا دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

Leave a reply