شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور چینی وزیرپبلک سکیورٹی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہو ا ہے ٹیلی فونک گفتگو میں داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے سے متعلق بات چیت کی گئی اور بس حادثے میں اب تک کی تحقیقات سے متعلق پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ شیخ رشید اور چینی وزیرنے داسو بس حادثے کے تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا ،دونوں وزراء نے عزم کیا کہ کوئی بھی شر پسند طاقت پاکستان اور چین … شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت پڑھنا جاری رکھیں