شیخ رشید کا حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس،بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکرٹری سندھ سے رپورٹ طلب کر لی،وزیر داخلہ نے حلیم عادل شیخ سے متعلق میڈیا میں آنے والی … شیخ رشید کا حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس،بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں