شیریں رحمان کی سنی گئی مگررحمان ملک سمیت کس کی نہیں سنی گئی اہم خبرآگئی

0
24

کراچی :شیریں رحمان کی سنی گئی مگررحمان ملک کونہیں ملا ابھی سینیٹ کا ٹکٹ،اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے سینیٹ الیکشن کون لڑے گا اورکون ہوگا محروم پارلیمانی بورڈ کے ابتدائی فیصلے آنے شروع ہوگئے

اسی حوالے سے آج پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس‏ منعقد ہوا جس میں‌ سینیٹ الیکشن کیلئے 175 درخواستوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پی پی کے پارلیمانی بورڈ نے فاروق نائیک، سلیم مانڈوی والا اور شیری رحمان کو ٹکٹ دینے کی سفارش کردی ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہ کہ بورڈ اجلاس کی طرف سے رحمان ملک، اسلام الدین شیخ کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے پرمشاورت جاری ہے جس پراگلے چند گھنٹوں میں فیصلہ آسکتا ہے

Leave a reply