شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈ شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے۔ شہبازشریف اپنی بیٹی جویریہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔شہبازشریف کی بیٹی جویریہ علی کوسخت سیکیورٹی حصار میں کمرہ عدالت پہنچایاگیا، شہباز شریف نے عدالت میں تاخیر سے پیش ہونے پر معذرت کی،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ راستے میں رش بہت زیادہ تھا اس لئے تاخیر ہوئی، جس پر جج جواد الحسن نے کہا کہ مجھے علم ہے، میں بھی رش میں پھنس جاتا ہوں، شہباز شریف نے کہا کہ میری بیٹی جویریہ بھی میرے ہمراہ … شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار پڑھنا جاری رکھیں