انار کلی دھماکہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سے دہشت گرد کی شناخت ہو گئی
انار کلی دھماکہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سے دہشت گرد کی شناخت ہو گئی انار کلی دھماکے کی فوٹیجز کی مدد سے مبینہ دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گرد موٹر سائیکل پر جائے وقوعہ تک آیا ہے مبینہ دہشت گرد نے جائے وقوعہ پر ایک بیگ رکھا مبینہ دہشت گرد کے جانے کے 4 منٹ بعد دھماکہ ہوا مبینہ دہشت گرد کے فرار ہونے کی مزید فوٹیجز حاصل کی جا رہی ہیں انارکلی دھماکہ ، آئی جی پنجاب کی زیر صدارت سیف سٹیز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا آئی جی پنجاب نے انارکلی دھماکے کی تمام فوٹیجز کا جائزہ لیا چیف آپریٹنگ آفیسر، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے آئی جی پنجاب کو بریفنگ دی. آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ انار کلی دھماکے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جائے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور سہولتکاروں سمیت تمام ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے قبل ازیں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دھماکہ ہوا ہے ،دھماکہ لاہور کے معروف بازار انار کلی میں ہوا، دھماکے کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ … انار کلی دھماکہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سے دہشت گرد کی شناخت ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں