شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب دیا تو چیخیں آسمان تک جائیں گی۔ شاہ اویس نورانی

0
49

کراچی :شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب دیا تو چیخیں آسمان تک جائیں گی۔ اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے سیاسی سپورٹراوراپوزیشن کے اہم رہنما شاہ اویس نورانی نے وفاقی وزیراطلاعات پرکڑی تنقیدکی ہے

وہ کہتے ہیں کہ شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب دیا تو چیخیں آسمان تک جائیں گی

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے تنقیدی پیغام میں کہاہےکہ سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب میں صرف سچے حقائق ہی بیان کر دیئے تو چیخیں آسمان تک جائیں گی۔

Leave a reply