شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتخابات میں شکست کو دیکھتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین ریاستوں کے انتخابی نتائج چیلنج کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ری پبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست مشی گن، ریاست وسکونسن اور پنسلوانیا میں ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔،ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عدالت میں دائر کردہ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ووٹوں کی گنتی کے … شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی پڑھنا جاری رکھیں