گوادر؛ پانچ کنٹینرز پر مشتمل پہلی شپمنٹ چین کے ساحلی شہر تیانجن کے لئے روانہ

پانچ کنٹینرز پر مشتمل پہلی شپمنٹ چین کے ساحلی شہر تیانجن کے لئے روانہ

گوادر کو بحیثیت عالمی تجارتی مرکز بنانےکی پاک چین مشترکہ کاوشوں نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، گوادر سے چین کے لیے پہلی براہ راست تجارتی برآمدات کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ جبکہ پانچ کنٹینرز پر مشتمل پہلی شپمنٹ چین کے ساحلی شہر تیانجن کے لئے روانہ کر دی گئی ہے جو آئندہ تیس روز میں منزل پر پہنچ جائے گی اس شپمنٹ میں فارماسیوٹیکل، خام مال چین لے جایا جا رہا ہے۔


گوادر سے براہ راست تجارت حکومت پاکستان اور چینی حکومت کی سنجیدہ کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوئی ، گوادر پورٹ اتھارٹی کی ان تھک محنت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری بین الاقوامی مارکیٹ کے کارگو کیئرر سنبھالنے کے لئے پوری طرح فعال ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
پی ٹی وی کی خبر کے مطابق "گوادر سے چین کو ایکسپورٹ شروع ہوگئی ۔ 5 کنٹینرز کا پہلا شپمنٹ آئیندہ 30 روز میں چینی بندرگاہ تیانجن پہنچے گا ۔ کارگو کیرئرز فارماسوٹیکل کا خام مال چین پہنچائیں گے ۔ اہم سنگ میل کے بعد سی پیک کاریڈور انٹرنیشنل کارگو کیلئے مکمل فعال ہوگیا ہے ۔ بحری جہاز 24 تاریخ کو روانہ ہوئے ۔”

Comments are closed.