مزید دیکھیں

مقبول

اداکارہ نادیہ شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن دھوکہ دہی کا نشانہ

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین اپنے...

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواکا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور نے قومی...

آرمی چیف سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات

پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

سیالکوٹ:انسانی اسمگلنگ، گداگری،بجلی چوری اور ٹریفک قوانین کیخلاف کی ورزی پر کریک ڈاؤن کا حکم

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی...

ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہوبھی چورنکلے،نقدی اور زیورات اٹھانے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہوبھی چورنکلے،نقدی اور زیورات اٹھانے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

ڈی ایس پی حاکم خان نیازی اور ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کے خلاف ضلعی عدالت کے جج ارشد محمود جسرا نے بغیر سرچ وارنٹ کے کسی کے گھر سے نقدی اور زیورات اٹھانے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

ضلعی عدالت کے جج ارشد محمود جسرا نے دونوں وفاقی پولیس کے افسران پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔دونوں افسران بغیر سرچ وارنٹ کے مدعیہ کے گھر میں داخل ہوئے۔اور گھر سے نقدی اور زیورات اٹھا کر لے گئے۔مدعیہ قمراز کے احتجاج کرنے پر ظالم افسران نے سائلہ کے دونوں بیٹوں ہارون اور سہیل کو جھوٹے مقدمات میں بھنسا دیا۔سائلہ انصاف کے حصول کے لیے در در کے دھکے کھاتی رہی۔مگر ظالم افسران کو اس پر ترس نہ آیا۔آخر تھک ہار کر سائلہ نے انصاف کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔

ساٸلہ کی طرف سے ظہیر اللہ جان ایڈوکیٹ ہائیکورٹ نے اپنے دلائل مکمل کیے۔تمام تر ثبوت اور دلائل سننے کے بعد ضلعی عدالت کے جج ارشد محمود جسرا نے دونوں ظالم افسران پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔اس موقع پر سائلہ کے وکیل ظہیر اللہ جان ایڈوکیٹ ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ وفاقی پولیس جنگل کا قانون سمجھتی ہے۔جس کے خلاف چاہے کچھ بھی کر لو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔پورے شہر کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھنے والے افسران یہ بات سمجھ لیں کہ انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے عدالتیں میں موجود ہیں۔جس طرح سے ڈی ایس پی حاکم خان نیازی اور اسجد ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔شہریوں پر فرعونیت ڈھاتے ہوئے افسران آج خود قانون کی گرفت میں ہیں۔وفاقی پولیس کا کوئی بھی افسر غیر قانونی کام کرے گا تو اس کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔

توہین رسالت کیس میں نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول کو جج کے سامنے گولی ماردی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دائر

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،دفاعی شہادت پیش کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا مسترد

توہین رسالت کی مجرمہ خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

مدرسے کی طالبات نے خاتون معلمہ کو گلی میں مبینہ طور پر ذبح کر دیا

خواب دیکھا،استانی نے توہین مذہب کی، اسلئے ذبح کر دیا، ملزمہ طالبات کا بیان

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan