شوبز شارک نے گوادر ڈولفن کو کتنے رنز کا ٹارگٹ دے دیا ؟

شوبز شارک نے گوادر ڈولفن کو کتنے رنز کا ٹارگٹ دے دیا ؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوپر ہے پاکستان کپ کے نمائشی میچ میں شوبز شارکس نے گوادر ڈولفنز کوجیت کیلئے 177رنزکا ہدف دے دیا۔ گوادرکے خوبصورت اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے افتتاحی میچ کا ٹاس گوادر ڈولفن نے جیت کر پہلے شوبز شارکس کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ شوبزشارکس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 25 اوورزمیں 9 وکٹوں پر176رنزاسکورکئے، کپتان وسیم خان نے 47 اورعمربیگ نے 34 رنزاسکورکئے۔ شوبز شارک نے گوادر ڈولفن کو 117 رنز کا ٹارگٹ دے دیا !! #baaghitv #pakistan #CricketAtGwadar #Sadpara #AliSadpara #GawadarCricketStadium #gawadar #Showbiz #ہماری_شان_بلے_کا_نشان #K2winter2021 @sayedzbukhari @mophrd @DcGwadar @jam_kamal @falamb3 pic.twitter.com/891u26rWH6 — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 19, 2021 گوادرڈولفنزکی جانب سے وفاقی وزیرعلی زیدی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ معاون خصوصی زلفی بخاری، برطانوی ہائی کمشنراورمعروف کمینٹیٹرفخرعالم سمیت اہم شخصیات شریک ہیں،برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراوَنڈ میں افتتاحی میچ میں ٹاس کرنے کا اعزازحاصل کر لیا گوادر ڈالفنزکے کپتان زلفی بخاری نے شوبز شارک کے خلاف بولنگ کا انتخاب کیا، برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ گوادر کرکٹ اسٹیڈیم پوری دنیا میں خوبصورت ہے ،دنیا اس گراوَنڈ کو پہلی دفعہ براہ راست … شوبز شارک نے گوادر ڈولفن کو کتنے رنز کا ٹارگٹ دے دیا ؟ پڑھنا جاری رکھیں