شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیوی نے شوہر کے موبائل فون میں لڑکی کی تصویر دیکھی تو خودکشی کر لی
واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا، میاں پور پولیس کے مطابق 23 سالہ رقیہ بیگم نے خود کشی کی، رقیہ بیگم حفیظ پیٹ کی رہائشی اور محمد سہیل کی بیوی تھی، دونوں کی شادی ایک برس قبل ہوئی تھی.
شوہر بیوی پر تشدد کرتا تھا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا تھا تا ہم بیوی برداشت کرتی رہی ،ایک دن بیوی نے شوہر کے موبائل فون میں ایک لڑکی کی تصویر دیکھی تو اس نے شوہر سے پوچھا کہ یہ کس کی ہے جس پر شوہر نے جواب دیا کہ وہ دوسری شادی اس لڑکی سے کرنا چاہتا ہے
شوہر کے جواب پر بیوی سخت طیش میں آئی اور خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ لڑکی کے والدین کی مدعیت میں درج کر لیا ہے،
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
دوسری جانب لڑکی کے والدین نے کہا ہے کہ پولیس جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے، ہماری بیٹی کے قاتل کو نہیں پکڑ رہی، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا شوہر فرار ہو چکا ،جلد اسے گرفتار کر لیا جائے گا.