شوہر کی شرمناک حرکت پکڑے جانے پر بیگم نے کیا گھناؤنا کام

شوہر کی شرمناک حرکات پکڑے جانے پر بیگم نے کیا گھناؤنا کام ویت نام میں خاتون نے گھر میں نصب کیے گئے خفیہ کیمرے کے ذریعے اپنے شوہر کو بھتیجی کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے دیکھ لیا کہ اس کا عضو مخصوصہ ہی کاٹ ڈالا ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ ویت نام کے شہر سون لا میں پیش آیا ہے جہاں اس خاتون نے اپنی بھتیجی کو گود لے رکھا تھااس کم عمر لڑکی نے کئی بار اپنی اس سے شکایت کی تھی کہ اس کا سوتیلا باپ اس کے ساتھ شرمناک حرکات کرتا ہے، مگر خاتون کو بچی پر اعتبار نہ آیا بالآخر ایک دن خاتون نے ایک خفیہ کیمرہ خرید کر لڑکی کے بیڈروم میں نصب کر دیا اور اگلے ہی روز کیمرے پر اپنے شوہر کو لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ خاتون نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا ہے کہ کیمرے پر اپنے شوہر کو قبیح حرکت کرتے دیکھ کر میں نے ایک چاقو خرید لیا اور گھر جا کر اس کے سونے کا انتظار کرنے لگی جب وہ سو گیا تو میں نے اس کا عضو اس چاقو سے کاٹ ڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ شخص کو فوری طور … شوہر کی شرمناک حرکت پکڑے جانے پر بیگم نے کیا گھناؤنا کام پڑھنا جاری رکھیں