جوچنگاری سرینگرمیں لگائی گئی اس کے شعلے بھارت کو برباد کردیں گے،صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کو پیغام دیتا ہوں جو آگ جلا رہے ہو اس میں خود جھلس جاؤ گے ،جوچنگاری سرینگرمیں لگائی گئی اس کےشعلےبھارت کوبربادکردیں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آبا دمیں یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار … جوچنگاری سرینگرمیں لگائی گئی اس کے شعلے بھارت کو برباد کردیں گے،صدر آزاد کشمیر پڑھنا جاری رکھیں