شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا،وزیرہواز بازی کے بیان سے پائلٹ بے روزگار

0
30

شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا،وزیرہواز بازی کے بیان سے پائلٹ بے روزگار

ویتنام ایئرلائن نے پاکستانی پائلٹس کےساتھ تمام پاکستانی عملہ بھی فارغ کردیا۔۔ (37 پائیلٹ اور250 دوسرے ملازمین کی نوکری ختم)
#امارات ایئرلائن نے 150 پاکستانی پائیلٹ سمیت دوسرے عملہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا
#پاکستان کے واحد دوست ملک ترکی نے پاکستانی پائیلٹ ھٹا دئے، بلکہ حیران کن طور پر انکے F16 پر کام کرنے پاکستانی پائیلٹ و عملہ بھی ھٹا دیا۔

#دنیا کی دوسری ایئرلائنز کی طرف سے بھی یہی ردعمل یقینی۔
#یورپی یونین نے PIA پر پابندی لگا دی۔
#اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو PIA کو چارٹر کرنے، سفر کرنے سے منع کر دیا۔

یہ سب الزام تراشی کے شوق کا نتیجہ ھے۔۔۔ الزام لگاو، اور بڑا لگاو۔۔۔ کروڑوں کا نہیں اربوں کا، بلکہ سینکڑوں اربوں کا۔۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ھوئے وزیر ھوابازی نے بقول اسکے جعلی لائسنس والے پائلٹس کی لمبی لسٹ بنانے کا کہا تو وزیر صاحب کو خوش کرنے کئے لسٹ میں سالوں پہلے وفات پا جانے والے، ریٹائیر ھو جانے والے پائیلٹس کے نام بھی شامل کئے گئے۔۔ایسے پائیلٹس کے نام بھی جن پاس امریکہ و یورپ کے لائسنس ھیں۔ لسٹ لمبی کر کے بریکنگ نیوز بنانے اور اسے پچھلی حکومتوں خلاف پروپیگنڈہ کرنے کیلئے کچھ جعلی نام جعلی لائیسنس نمبر ساتھ بھی شامل ھیں۔۔

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

وزیر موصوف کو یقین تھا کہ عمران سے شاباش ملے گی۔۔۔۔ لیکن یہ انہیں یہ معلوم نہی تھا پائلٹ کا لائسنس صرف 6 مہینے کیلئے ھوتا ھے، ھر 6 مہینے بعد نیا امتحان دے کر لائسنس رینیو کروایا ھے۔۔۔ یعنی خود موجودہ حکومت ان پائیلٹس کے 4 ، 4 بار رینیو کر چکی ھے۔شوق تو پورا ھو گیا، شاباش بھی مل گئی ھو گی لیکن PIA بند ھو گئ۔۔ پائیلٹس کے علاوہ بھی ھزاروں افراد بیروزگار ھو گئے۔۔۔ بحرحال شوق کا کوئ مول نہیں ھوتا۔

ویسے آج حکومت نے PTDC کے 600 ملازمین کی برطرفی کا آڈر بھی جاری کر دیا ھے تاکہ سٹیل مل والے تنہائی محسوس نہ کریں۔

جعلی لائسنس کی وجہ سے ویتنام نے بھی پاکستانی پائلٹوں کو نوکریوں سے نکال دیا

Leave a reply