پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیا
پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیاپی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیاراولپنڈی :راولپنڈی مری روڈ لیاقت باغ میں پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیا تبدیلی آگئی پنڈی پنڈی اے باوا جی,اطلاعات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قلت کی وجہ سے شہریوں میں بڑی بے چینی پائی جارہی ہے
راولپنڈی مری روڈ لیاقت باغ میں پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پینک دیے اور مشین پر چڑھ گیا تبدیلی آگئی پنڈی پنڈی اے باوا جی pic.twitter.com/Mo1l6yGw5U
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 4, 2020
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قلت پورے ملک میں پائی جارہی ہے تاہم یہ دلچسپ واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا جہاں شہری نے پی ایس او کے پٹرول پمپ پرچڑھ کر حکومت کے خلاف نعرے لگائے
یاد رہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں یہ قلت مصنوعی ہے جس کے پیچھے چند ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں ، عدالت نے آج ان ملٹی نیشنل کمپنیوں سے جواب طلب کیا ہے کہ کماتی پاکستان سے ہیں اورپھرمشکل وقت پر وہ اپنے فرائض ادا کیوں نہیں کرتیں