شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر واشنگٹن سے روانہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر واشنگٹن سے روانہ ہوگئے قومی اخبار روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کی معاشی پالیسیوں کی انتہائی ضروری توثیق کا باعث بن سکتے تھے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مالیاتی ادارے کے ساتھ 6 ارب ڈالر کی قرض سہولت کی بحالی کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے سیکریٹری خزانہ واشنگٹن میں ہی موجود ہیں یہ مذاکرات آئی ایم ایف کی طرف سے ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجرا کے لیے کیے جارہے ہیں وزیر خارجہ بتائیں ہمارے جوان شہید ہیں یا اسامہ ؟ حنا ربانی کھر کا اسمبلی میں اظہار خیال پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید شوکت ترین اکتوبر کے اوائل میں واشنگٹن پہنچے تھے اور دس روز بعد 15 اکتوبر کو نیویارک … شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر واشنگٹن سے روانہ پڑھنا جاری رکھیں