fbpx

شوکت ترین نے قوم کو کڑوا سچ بتا ہی دیا

شوکت ترین نے قوم کو کڑوا سچ بتا ہی دیا

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ملک کو چیلنجز درپیش ہیں

پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا چیلنج کرنٹ اکاوَنٹ خسارہ ہے،حکومت مشکل حالات میں آئی ایم ایف کے پاس گئی ،آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھ ی جن کی سیاسی قیمت بھی ہے،کورونا سے نمٹنے کے لیے بھی حکومت نے اقدامات کیے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہورہاہے ہمیں کورونا کی وجہ سے خطرے کا سامناہے ہم نے معیشت کو بہتر بنانا ہے میرے دورمیں آئی ایم ایف کے پاس گئے تو دنیا کو دہشتگردی کا سامنا تھا،میرے دورمیں آئی ایم ایف سے فرینڈلی پروگرام ملا،شرائط نہیں تھیں،حکومت آئی ایم ایف کے پاس گئی توشرائط لگا دی گئیں ،آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھی جن کی سیاسی قیمت بھی ہے،سب سے زیادہ توجہ قیمتوں کے استحکام پر ہے،سماجی تحفظ کے شعبے سے متعلق اقدامات میں توسیع کرنا چاہتے ہیں،ٹیکس نیٹ میں نہ آنے کی وجہ ہراساں کیا جانا بھی ہے،موجودہ آئی ایم ایف پروگرام خاصامشکل ہے,ہماری ایکسپورٹس میں زیرو ایف ٹی آئی ہے، اپنےدوست ملک سعودی عرب سے پیسے بھی لیے،معاشی طورپراستحکام کی طرف جارہے تھے کہ کرونا آ گیا،

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ کوروناکی وجہ سےگروتھ 92 فیصد سے 57 فیصد پرچلی گئی،ہم نے معاشی استحکام سے نکل کرگروتھ کی طرف جانا ہے،70کی دہائی میں ہم معاشی منصوبہ بندی کیا کرتے تھے ، شارٹ ،میڈیم اورلانگ ٹرم پلاننگ کررہے ہیں،ہمیں زراعت کے شعبے کو بڑھانا ہے،مارچ میں 46فیصد ریونیومیں اضافہ ہوا،20اپریل تک گروتھ 92 فیصد تھی برآمدی شعبے میں کوئی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری نہیں ،عام آدمی کیلئے مہنگائی میں کمی ہونی چاہیے ، ہمارے پاس کوئی سوشل سیکیورٹی نہیں ہے،ثانیہ نشترنے احساس پروگرام میں بہت اچھا کام کیا ،چاہتے ہیں احساس پروگرام میں صحت اورروزگاربھی شامل کریں،ایف بی آر نے اچھا کام بھی کیا لیکن ہراسگی کے واقعات بھی ہوئے ،آئی ٹی کے شعبے میں ترقی سے بہترین تبدیلی آسکتی ہے،بجٹ میں یقینی بنائیں گے ٹیکس نیٹ میں آنیوالوں کوہراساں نہ کیا جائے، لوگ ٹیکس نیٹ میں اس لیے نہیں آتے کیونکہ ہراساں کیا جاتا ہے ،پوری دنیامیں ہاؤسنگ سیکٹرسے ترقی ہوتی ہے،کامیاب کسان پروگرام متعارف کرائیں گے ،ہمیں پہلے وصولیوں کا حجم بڑھاناہے،آئی ایم ایف سے کہا ہے لوگ مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں،ڈومیسٹک کامرس کیلئےاقدامات کرناہوں گے ،آئی ایم ایف پروگرام سے نہیں نکلیں گے ریونیو، پاورسیکٹر ہمارے لیے اہم چیلنجز ہیں،

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی،شوکت ترین پھٹ پڑے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.