شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی قرنطینہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی
پاکستانی اداکارہ فریال محمود اداکار دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ باغی ٹی وی : پاکستانی ی اداکارہ فریال محمود اداکار دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں فریال محمود بھی ان فنکاروں میں شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے قرنطینہ میں شادی کی۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی شادی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ایک طویل جذباتی پیغام لکھا فریال محمود نے لکھا کہ اللہ کا شکرہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں، راحیل میری ساری دعاؤں کا نتیجہ ہے https://www.instagram.com/p/CAxt_vJgbY8/?igshid=kt71hxo66g9f اداکارہ نے لکھا کہ راحیل کا خاندان میرے لئے خدا کا تحفہ ہے۔ میرے پاس اب ایک گھر ہے ، ایک خاندان ہے اور دنیا کی ہر پیاری چیز میرے پاس ہے جس کی میں نے خواہش کی تھی اداکارہ نے اپنی ساس سیمی راحیل اورنند مہرین راحیل، شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے جوڑے سمیت تمام تر تیاریوں کا بے حد شکریہ۔ دراصل شکریہ کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ https://www.instagram.com/p/CAyJrdWgzmj/?igshid=10wh3byot9vw4 اداکارہ نے ایک اور انسٹا گرام پوسٹ میں نکاح نامے پر سائن کرتے ہوئے ویڈیو شئیر کی اور لکھا کہ کیا جذباتی رولرکاسٹر ہے !!! میں اس شخص سے … شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی قرنطینہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں