سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے شمالی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر سرحد پار فائرنگ کی شدید مزمت کی ہے، حملے میں شہید ہونے والے دو فوجی اہلکاروں کی شہادت پر شدید دکھ و افسوس ہوا ہے، شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، مادر وطن کے تحفظ اور دفاع کے لیے شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، افغان حکومت دہشتگردوں کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں سے روکے، پاکستان دشمن افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں، دشمن پاک افغان تعلقات اور افغانستان میں امن کے عمل کو برباد کرنا چاہتے ہیں.
مزید دیکھیں
مقبول
پی سی بی کا نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے نئے کھلاڑیوں...
لاہور میں "ویگو ڈالہ کلچر” کیخلاف مہم تیزی سے جاری
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ویگو ڈالہ کلچر...
طلاق اور دوسری شادی کے بعد شدید تنقید اور بائیکاٹ کا سامنا کیا، اظفر علی
کراچی: اداکار اظفر علی کا کہنا ہے کہ ...
30 دن کیلیے توانائی انفرااسٹرکچر پرحملے نہ کرنے پر روس مان گیا، وائیٹ ہاؤس
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن اور امریکہ کے سابق...
عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل...
شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رحمان ملک


Muhammad Usama
Freelancer Blogger Writer History Researcher Photography is Janoon In future as a Politician Open-Minded