ورلڈ ہیڈر ایڈ

شجاع آباد بارش کے پانی سے روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگے انتظامیہ لا علم

شجاع آباد(نمائندہ باغی ٹی وی ) بلدیہ شجاع آباد کی نااہلی بارش کا پانی روڈز پر کھڑا ہوا ہے سیوریج کا ناقص نظام جو کہ سی او بلدیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے سکول کالج اور پیدل چلنے والی عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس سیوریج کے پانی میں سے بچے سکول گزر کر جاتے ہیں لیکن شجاع آباد کی انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ویسے بھی شجاع آباد میں ہیپاٹائٹس جیسا موذی مرض بہت تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے اعلی حکام نوٹس لیں اور عوام الناس کو ملیریا جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے سے بچائیں
رپورٹ رنا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.