سیالکوٹ الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات نتیجہ سامنے آگیا

0
47

سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات نتیجہ سامنے آگیا الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019/2020 کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں حامد رضا کاہلوں نمائندہ 92 نیوز صدر،،، انجم نقوی نمائندہ GNN نائب صدر،،
یاسر رضا نمائندہ ابتک جنرل سیکرٹری،،
عظیم شہزاد نمائندہ سچ ٹی وی جوائنٹ سیکرٹری اور ندیم عطا غوری نمائندہ بول ٹی وی فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے،،، عہدیداران کے مقابلہ میں 32 نیوز چینل کے نمائندگان میں سے کسی نے کاغذات جمع نہ کروائے
جس کے بعد الیکن کمیٹی کے چئیرمین خوجہ ریحان نمائندہ آج ٹی وی اور ممبران الیکشن کمیٹئ عمر فاروق نمائندہ دنیا نیوز ،، مبین قمر نمائندہ پبلک نیوز نے الیکشن کو بلامقابلہ کرتے ہوئے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی

Leave a reply