سیالکوٹ:این اے75 ن لیگ کی امیدوارکےساتھ پولیس نےکیاکیا کہ معاملہ بگڑگیا

0
20

سیالکوٹ:این اے75 ن لیگ کی امیدوارکےساتھ پولیس نےکیاکیا کہ معاملہ بگڑگیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان ‏مسلم لیگ (ن) کی امیدواراین اے 75 سیدہ نوشین افتخارکہتی ہیں کہ ان پرپولیس نے حملہ کردیا ہے

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ پولیس افسر نے گاڑی میں بیٹھی سیدہ نوشین افتخار کا موبائل چھیننے اور حراساں کرنی کی کوشش کی۔

ن لیگی ذرائع کے مطابق سیدہ نوشین افتخار صاحبہ اپنے قافلے کے ہمراہ الیکشن کیمپین پر نکلیں تو پولیس نے ان کے قافلے کو روک کر حراساں کیا۔

اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے ن لیگی ورکرز کہتے ہیں‌ کہ جعلی وزیراعظم عمران نیازی اور اس کے حواریوں کو بدترین شکست نظر آ رہی اور وہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں

Leave a reply