سیاسی جماعتوں نے اسلام کا نام لیا مگر اقتدار میں آ کر بھول گئے،علامہ طاہر اشرفی
سیاسی جماعتوں نے اسلام کا نام لیا مگر اقتدار میں آ کر بھول گئے،علامہ طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آنے والے جمعہ کے روز خطبات جمعہ میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا، تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں ملک گیر یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو منائیں گی، کشمیری نوجوانوں پر ہونے والے ظلم و جبر پر عالمی دنیا اپنی خاموشی توڑے، سابق ادوار میں مذہبی جماعتوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے اسلام کا نام لیا مگر اقتدار میں آ کر بھول گئے، پشاور میں ایک مسلم عالم دین اور ایک پادری کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ منگل کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پشاور میں گزشتہ دس دن کے دوران دو واقعات ہوئے پہلے ایک مسلم عالم دین اور پھر ایک پادری کو نشانہ بنایا گیا، ان واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اس میں ملوث مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 5 فروری پورے … سیاسی جماعتوں نے اسلام کا نام لیا مگر اقتدار میں آ کر بھول گئے،علامہ طاہر اشرفی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں