سیاستدانوں، تاجروں کے ساتھ تعلقات،بنائیں نازیبا ویڈیو،کیا بلیک میل،ملزمہ گرفتار

سیاستدانوں، تاجروں کے ساتھ تعلقات،بنائیں نازیبا ویڈیو،کیا بلیک میل،ملزمہ گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھتہ وصولی میں گرفتار خاتون کے جرائم کی داستان سن کر اسکی زندگی پر فلم بنانے کا پروگرام بنا لیا گیا
واقعہ بھارت کا ہے ،بھارتی علاقے اڑیشہ میں 26 سالہ خاتون کو پولیس نے گرفتار کیا، خاتون کو بھتہ طلب کرنے، بلیک میل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تا ہم پولیس نے جب تحقیقات کیں تو عقدہ کھلا کہ خاتون نہ صرف جنسی سہولیات کا اڈہ چلا رہی ہے بلکہ بیوٹی پارلر کی آڑ میں لڑکیاں بھی سپلائی کرتی تھی، خاتون نے سیکورٹی گارڈ سے کام شروع کیا اور پھر بیوٹی پارلر چلانے لگی وہاں سے لڑکیوں کی سپلائی شروع کی اور پھر اپنا الگ سے اڈہ کھول لیا، خود شہر کی بڑی پارٹیوں میں جانے لگی اور شہر کے امیر زادوں کے ساتھ تصاویر ویڈیو بنوا کر انہیں بعد میں بلیک میل کرنے لگی، یوں ہر طرف سے پیسے ہی پیسے آنے لگی، خاتون نے ایک تاجر سے بھتہ طلب کیا تو اس نے مقدمہ درج کروا دیا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا اور تحقیقات شروع کر دیں
پولیس کو جب دوران تحقیقات یہ انکشافات سامنے آئے اور ملزمہ خاتون نے سب بتایا تو پولیس نے ملزمہ کے گھر چھاپہ مارا، پولیس کو ملزمہ کا عالیشان گھر ملا، گھر میں ایک گاڑی، کتے، گھوڑے ،اور نوٹوں سے بھرے بیگ ملے، خاتون کے گھر درجنوں ملازم بھی تھے، پولیس نے جب میڈیا کو یہ ساری تفصیلات بتائی تو مقامی فلمساز نے ملزمہ کے جرائم کی کہانی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے
ملزمہ نے 26 برس کی عمر میں ہی سیاستدانوں، تاجروں سے تعلقات بنائے اور انہیں بلیک میل کر کے رقم بٹوری،لانجی گڑھ کی رہائشی ارچنا اسی علاقے میں ہی پیدا ہوئی تھی اور اسکی ماں بھی ملازمت کرتی تھی، ارچنا نے شادی بھی کر رکھی ہے اور اسکا شوہر گاڑیوں کا شوروم چلاتا ہے اسکی دکان پر بڑے لوگ آتے انہی سے ارچنا فائدہ اٹھایا ،ارجنا اس وقت پولیس کی تحویل میں جسمانی ریمانڈ پر ہے
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ
حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف