سبی میں ناگڑ ی پیر کے قریب دھماکہ ، قانون نافذ کرنے والے ادارے پہنچ گئے

سبی میں دھماکہ ہو گیا

کڑک روڈ ناگڑی پیر کے قریب دھماکہ ہو گیا ، دھماکہ خیز مواد نالے کے کھدائی کرنے والے مشین ایکسی ویٹر کے ساتھ ہوا

ایکسی ویٹر کے اگلے حصے کو جزوی نقصان پہنچا ، قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
علاقے کو گھیرے میں لیا ، بم ڈسپوزل عملہ جائے وقوعہ پر شواہد جمع کررہے ہیں دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.